یہ شخص ایک گھر کے اندر پھنس گیا ہے جس میں 4 دروازے موجود ہیں۔ اسے بحفاظت باہر نکلنے کے لیے کس دروازے کا انتخاب کرنا چاہیے؟ تصویر کا باریک بینی سے جائزہ لیں اور نیچے دیے گئے دروازوں میں سے اپنا جواب منتخب کریں!